JavaScript is not enabled!...Please enable javascript in your browser

جافا سكريبت غير ممكن! ... الرجاء تفعيل الجافا سكريبت في متصفحك.


Startseite

تتلے عالی :نجی سکول کی ٹیچر اغوا


تتلے عالی :نجی سکول کی ٹیچر اغوا

تتلے عالی(نامہ نگار)نجی سکول کی ٹیچر اغوا ہو گئی۔نواحی 

گاؤں رتہ گورائیہ کی18سالہ(ع)بوپڑا کلاں نجی سکول میں پڑھانے کیلئے گئی جسے نامعلوم افراد نے اغوا کرلیا۔پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی ۔


NameE-MailNachricht