JavaScript is not enabled!...Please enable javascript in your browser

جافا سكريبت غير ممكن! ... الرجاء تفعيل الجافا سكريبت في متصفحك.


Home

پاک بھارت میچ ہو گا یا نہیں؟ ہینڈشیک کیلئے 24گھنٹے کا انتظار کریں: سوریا کمار یادیو

 پاک بھارت میچ ہو گا یا نہیں؟ ہینڈشیک کیلئے 24گھنٹے کا انتظار کریں: سوریا کمار یادیو

 نیودہلی:(نامہ نگار) بھارتی کپتان سوریا کمار یادیو نے پاک بھارت میچ کے حوالے سے کہا کہ ہینڈشیک کیلئے 24 گھنٹے کا انتظار کریں۔

نئی دہلی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سوریا کمار یادیو کا کہنا تھا کہ پاک بھارت میچ کی تیاری شیڈول کے مطابق کر رہے تھے۔

انہوں نے کہا کہ پاک بھارت میچ صرف گیم ہے، ایسا نہیں کہ ہم کم کھیلتے ہیں، میچ میں بہترین کارکردگی دکھانے کی کوشش کریں گے۔

بھارتی کپتان کا مزید کا کہنا تھا کہ اچھی کرکٹ کھیلنے کیلئے آئے ہیں، اچھی کرکٹ کھیلیں گے، ہینڈشیک کیلئے 24 گھنٹے کا انتظار کر لیں، کل دیکھیں کیا ہوتا ہے۔


NameEmailMessage