JavaScript is not enabled!...Please enable javascript in your browser

جافا سكريبت غير ممكن! ... الرجاء تفعيل الجافا سكريبت في متصفحك.


Accueil

تھانہ نوشہرہ ورکاں میں انسپکٹر اقصی فرمان وکٹم سپورٹ آفیسر تعینات

تھانہ نوشہرہ ورکاں میں انسپکٹر اقصی  فرمان وکٹم سپورٹ آفیسر تعینات

نوشہرہ ورکاں (نامہ نگار)تھانہ نوشہرہ ورکاں میں انسپکٹر اقصی فرمان کو وکٹم سپورٹ آفیسر تعینات کیا گیا ہے ۔

اس حوالے سے ڈی ایس پی عمران بیگ نے بتایا کہ وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کے محفوظ پنجاب ویژنکے تحت خواتین اور بچوں کے خلاف زیادتی اور تشدد ریڈ لائن ہے ایسے جرائم کسی صورت برداشت نہیں کئے جائیں گے ،تمام تھانوں میں خواتین، بچوں، بزرگوں اور ٹرانسجینڈر افراد کی مدد اور رہنمائی کیلئے وکٹم سپورٹ آفیسرز تعینات کر د ئیے گئے ہیں ۔


 


NomE-mailMessage