JavaScript is not enabled!...Please enable javascript in your browser

جافا سكريبت غير ممكن! ... الرجاء تفعيل الجافا سكريبت في متصفحك.


Accueil

امریکا چین سے قرض لینے والا سب سے بڑا ملک بن گیا

امریکا چین سے قرض لینے والا  سب سے بڑا ملک بن گیا

واشنگٹن:امریکا چین سے سرکاری شعبے کے قرضوں کا سب سے بڑا وصول کنندہ ہے، جسے 200 ارب ڈالر سے زائد کی رقم تقریبا 25 سو منصوبوں اور سرگرمیوں کے لیے ملی۔

چینی سرکاری ادارے امریکا کے ہر کونے اور ہر شعبے میں سرگرم ہیں۔ امریکی یونیورسٹی ولیم اینڈ میری کی ریسرچ لیب ایڈ ڈیٹا کی جانب سے شائع کردہ ایک تازہ رپورٹ کے مطابق چین نے ٹیکساس اور لوئیزیانا میں ایل این جی پراجیکٹس، شمالی ورجینیا میں ڈیٹا سنٹرز، نیویارک کے جان ایف کینیڈی ہوائی اڈے اور لاس اینجلس کے انٹرنیشنل ایئرپورٹس پر ٹرمینلز، میٹرہارن ایکسپریس نیچرل گیس پائپ لائن اور ڈکوٹا ایکسیس آئل پائپ لائن میں فنانسنگ کر رکھی ہے۔



NomE-mailMessage