JavaScript is not enabled!...Please enable javascript in your browser

جافا سكريبت غير ممكن! ... الرجاء تفعيل الجافا سكريبت في متصفحك.


Home

ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ کا کھلے پلاٹوں میں کوڑے کے ڈھیر فوری اٹھانے کا حکم

گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر)ڈپٹی کمشنر و چیئرمین جی ڈبلیو ایم سی نوید احمد نے مریم نواز ہیلتھ کلینک (بنیادی مرکز صحت)اروپ، ستھرا پنجاب مہم کے تحت نظام پور، سیالکوٹ بائی پاس، سیالکوٹ روڈ، کرسچن کالونی اور ملحقہ آبادیوں کا تفصیلی دورہ کیا۔انہوں نے صفائی ستھرائی کی صورتحال کو فوری بہتر بنانے اور کھلے پلاٹوں میں کوڑے کے ڈھیر فوری صاف کرانے کے احکامات دئیے ۔گلی محلوں سے کوڑا کرکٹ کی کولیکشن اور سیوریج لائنوں کی ڈیسلٹنگ کے امور کا بھی جائزہ لیا۔انہوں نے کنٹریکٹر پر بھاری پینلٹی عائد کرنے سمیت عملدرآمد کی تصاویر کے ساتھ رپورٹ بھی طلب کرلی۔



NameEmailMessage