JavaScript is not enabled!...Please enable javascript in your browser

جافا سكريبت غير ممكن! ... الرجاء تفعيل الجافا سكريبت في متصفحك.


Startseite

سات سال میں زیتون کے تیل کی برآمد شروع ہوجائیگی،ڈاکٹرطارق



سات سال میں زیتون کے تیل کی برآمد شروع ہوجائیگی،ڈاکٹرطارق

اسلام آبادپاکستان زیتون کے تیل میں خودکفالت کی جانب بتدریج پیشرفت کر رہا ہے اور آئندہ سات برس میں اس کی برآمدات کا ہدف رکھتا ہے ۔۔

 یہ بات وزارت قومی غذائی تحفظ و تحقیق کے نیشنل پروجیکٹ ڈائریکٹر ڈاکٹر محمد طارق نے ویلتھ پاکستان سے گفتگو کرتے ہوئے بتائی۔انہوں نے کہا کہ پاکستان میں زیتون کی ویلیو چین میں عالمی سطح پر مسابقتی صلاحیت موجود ہے ۔ اس وقت ملک سالانہ دو ارب روپے سے زائد مالیت کا زیتون کا تیل درآمد کرتا ہے ۔


 


NameE-MailNachricht