تتلے عالی:ادھار کی رقم واپس مانگنے پر باپ بیٹوں کا بیوہ پر تشدد
تتلےعالی:کوٹ بلال میں ادھار کی رقم واپس مانگنے پر باپ بیٹوں نے بیوہ کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا ۔نواحی گاں کوٹ بلال کی(ر) بی بی نے خاوند فوت ہونے کے بعد زیور بیچ کر 3لاکھ روپے ہمسایہ جنید کو د ئیے تھے۔۔۔
گزشتہ روز واپسی کیلئے ان کے گھر گئی تو اس کے والد نے گالی گلوچ کی ، تھپڑ مارے ،جنید اسکی والدہ،بھائی شعیب نے مل کر تشدد کیا۔