JavaScript is not enabled!...Please enable javascript in your browser

جافا سكريبت غير ممكن! ... الرجاء تفعيل الجافا سكريبت في متصفحك.


Startseite

نوشہرہ ورکاں :منشیات فروش سے ڈیڑھ کلو ہیروئن برآمد



 نوشہرہ ورکاں :منشیات فروش سے ڈیڑھ کلو ہیروئن برآمد

نوشہرہ ورکاں منشیات فروش سے ڈیڑھ کلو ہیروئن برآمد کر لی گئی ۔ ڈی ایس پی عمران بیگ کی نگرانی میں تھانہ نوشہرہ ورکاں پولیس کا منشیات فروشوں کے۔۔۔

 خلاف کریک ڈان جاری ہے سب انسپکٹر سجاد طاہر نے کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش مائیکل مسیح سے لاکھوں روپے کی 1 کلو 380 گرام ہیروئن برآمد کر لی اور ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔


NameE-MailNachricht