تتلے عالی سے لڑکی اور لڑکے کو اغوا کرلیا گیا
تتلے عالی سے جواں سالہ لڑکی اور لڑکے کو اغوا کرلیا گیا ۔نواحی گاں کوٹلی اروڑہ کی16سالہ(ع)گھر سے سامان لینے گئی عبداللہ،عاصمہ، دو نامعلوم افرادنے اغوا کرلیا ،مرالی والہ کے رہائشی شہباز کے 14سالہ بیٹے (ع) کو نامعلوم افراد نے اغوا کرلیا۔پولیس نے مقدمات درج کرلئے ۔