JavaScript is not enabled!...Please enable javascript in your browser

جافا سكريبت غير ممكن! ... الرجاء تفعيل الجافا سكريبت في متصفحك.


Accueil

قلعہ دیدار سنگھ :گھریلو ملازمہ 90 لاکھ روپے کے زیورات لیکر رفوچکر



 قلعہ دیدار سنگھ :گھریلو ملازمہ 90 لاکھ روپے کے زیورات لیکر رفوچکر

قلعہ دیدار سنگھ گھریلو ملازمہ گھر سے 90 لاکھ روپے کے زیورات لے گئی ۔تھانہ قلعہ دیدار سنگھ کے علاقہ محلہ ڈھاب والی کے رہائشی شیخ شوکت کپور نے کام کاج کیلئے۔۔۔

 نئی گھریلو ملازمہ رکھی جو دوسرے روز ہی ایک لڑکی کو بیٹی بنا کر ساتھ لے آئی، دونوں صفائی کے بہانے 90 لاکھ روپے کے زیورات چوری کرکے لے گئیں۔ پولیس نے خاتون کو ملازمہ رکھوانے والی صدف بی بی اور2نامعلوم خواتین کیخلاف مقدمہ درج کرکے واقعہ کی تحقیقات کا آ غاز کر دیا ۔


NomE-mailMessage