JavaScript is not enabled!...Please enable javascript in your browser

جافا سكريبت غير ممكن! ... الرجاء تفعيل الجافا سكريبت في متصفحك.


Accueil

تتلے عالی:زرعی اراضی کو پانی لگاتے 3 افراد کو ،دھمکیاں ،ہوائی فائرنگ

 تتلے عالی:زرعی اراضی کو پانی لگاتے 3 افراد کو ،دھمکیاں ،ہوائی فائرنگ

تتلے عالی بیگ پور میں زرعی اراضی کو پانی لگاتے ہوئے 3 افراد کو گالی گلوچ ،دھمکیاں اور ہوائی فائرنگ پر 2 افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ۔۔۔

بیگ پور کے زمیندار عدنان ساتھیوں عمر دراز،شاہد کے ہمراہ زرعی رقبہ پر موجود تھا ، اس دوران علی حمزہ اور ایک نامعلوم آگئے اسلحہ تان کر گالی گلوچ کی اور دوبارہ زمین کو پانی لگانے پر دھمکیاں دیں ہوائی فائرنگ کرتے فرار ہو گئے ۔تتلے عالی پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات کا آ غاز کر دیا ۔


NomE-mailMessage