نوشہرہ ورکاں: 2افراد سے اسلحہ برآمد
نوشہرہ ورکاں:ایس ایچ او انسپکٹر عمران نسیم بٹ کی ہدایت پر جاری مہم کے دوران اے ایس آئی غلام مرتضی نے کارروائی کرتے ہوئے۔۔۔
ملزمشرافت سے 30 بور کا پسٹل برآمد کیا جبکہ سب انسپکٹر اشتیاق احمد نے ملزم شازم سے 30 بور کا پسٹل قبضہ میں لے لیا اور دونوں ملزموں خلاف الگ الگ مقدمات درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی ۔