تتلے عالی سے خاتون منشیات فروش گرفتار
تتلے عالی(نامہ نگار)تتلے عالی سے خاتون منشیات فروش گرفتار ،مقدمہ درج۔تتلے عالی کے علاقہ شمسہ روڈ سے لیڈیز پولیس نے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے۔ خاتون منشیات فروش نورین شہزادی سکنہ بیگ پور سے1260گرام ہیروئن برآمد کرلی،گرفتار خاتون نے بتایا کہ وہ قیصر سکنہ بیگ پو رکی منشیات بیچتی ہے ۔پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے ۔