JavaScript is not enabled!...Please enable javascript in your browser

جافا سكريبت غير ممكن! ... الرجاء تفعيل الجافا سكريبت في متصفحك.


Home

تتلے عالی:ریکارڈیافتہ مجرموں کی گرفتاری کے باوجودجرائم بے قابو



 تتلے عالی(نامہ نگار )ریکارڈیافتہ مجرموں کی گرفتاری کے باوجودجرائم پر قابو نہیں پایا جا سکا ۔

پولیس کی جانب سے ڈاکوں،چوروں، منشیات فروشوں کیخلاف کارروائیوں میں 6ماہ کے دوران 150کے قریب ملزموں کو جیل بھجوا یا گیا ہے جبکہ سی سی ڈی کی جانب سے جرائم پیشہ افراد کیخلاف چلائی گئی مہم کے باوجود تتلے عالی اور نواحی علاقوں میں ڈکیتی،رہزنی،چوری، منشیات فروشی پر قابو نہیں پایا جا سکا ۔

NameEmailMessage