نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا )اردو بازار میں تجاوزات کی حتمی نشان دہی کیلئے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر شبیر حسین بٹ کا دورہ، رپورٹ ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ نوید احمد کو پیش کریں گے جس پر تجاوزات کا حتمی فیصلہ ہو گا ۔
اردو بازار میں تجاوزات کی حتمی نشان دہی کیلئے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر شبیر حسین بٹ کا دورہ، رپورٹ ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ نوید احمد کو پیش کریں گے جس پر تجاوزات کا حتمی فیصلہ ہو گا ۔