JavaScript is not enabled!...Please enable javascript in your browser

جافا سكريبت غير ممكن! ... الرجاء تفعيل الجافا سكريبت في متصفحك.


Home

روس اور یوکرین کے درمیان براہ راست بات چیت کا امکان



 روس اور یوکرین کے درمیان براہ راست بات چیت کا امکان

 ترکیہ میں امریکی تجویز پر روس اور یوکرین کے درمیان براہ راست بات چیت کا امکان پیدا ہوگیا۔

یوکرینی صدر زیلنسکی نے سوشل میڈیا پر روسی ہم منصب پیوٹن سے ملاقات کی خواہش کا اظہار کیا، صدر زیلنسکی نے پوسٹ میں لکھا کہ ترکیہ میں ہونے والے جنگ بندی مذاکرات کے دوران پیوٹن سے ملاقات کرنا چاہتا ہوں۔

روس یوکرین سیز فائر مذاکرات 15 مئی کو استنبول میں ہونے کا امکان ہے۔

واضح رہے کہ امریکا کی جانب سے روس اور یوکرین کے درمیان جنگ بندی کے لئے کوششیں تیزکردی گئی ہیں اور یہ کوششیں کی جارہی ہیں کہ دونوں مذاکرات کی میز پرآکر جنگ بند کا اعلان کریں۔


NameEmailMessage