JavaScript is not enabled!...Please enable javascript in your browser

جافا سكريبت غير ممكن! ... الرجاء تفعيل الجافا سكريبت في متصفحك.


Accueil

ڈائیلاسز سینٹر نوشہرہ ورکاں یا مسئلہ کشمیر ؟مدت بیت گئی مگر مریضوں کو ریلیف کب ....

نوشہرہ ورکاں(تحصیل رپورٹر)تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال نوشہرہ ورکاں میں عرصہ 4سال سے مکمل ڈائیلاسز سینٹر فنکشنل نہ ہو سکا ،20ڈائلسز مشینوں پر تعمیر ہونیوالے ڈائلسز سینٹر ڈالر مہنگا ہونے کی وجہ سے 10 مشینوں تک رہ گیا مگر ابھی تک یہ مشینیں خریدی نہیں گئی جیسے ہی ڈالر مہنگا ہوتا گیا تو ایک دن یہ خالی بلڈنگ ہی رہ جائے گی، وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف، وزیر صحت پنجاب ،کمشنر گوجرانوالہ ڈویژن  اور ڈپٹی کمشنر سمیت اعلی حکام سے اور محکمہ صحت کے ذمہ داران سے اپیل ہے کہ خدارا اس کروڑوں روپے کی لاگت سے تعمیر ہونے والی بلڈنگ کو استعمال میں لا کر دور دراز سفر کر کے ڈائلسز کروانے والے مریضوں کو سہولیت میسر کی جائے۔


NomE-mailMessage