JavaScript is not enabled!...Please enable javascript in your browser

جافا سكريبت غير ممكن! ... الرجاء تفعيل الجافا سكريبت في متصفحك.


Accueil

کل بروز جمعرات ملک بھر کے بینک بند ،اسٹیٹ بینک کا تعطیل کا اعلان



 کراچی کل بروز جمعرات یوم مئی مزدور ڈے پر تمام سرکاری اداروں سمیت تمام بینک بند رہیں گے ، اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے یوم مزدور کے موقع پر کمرشل بینکوں اور مالیاتی اداروں میں تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا


ترجمان اسٹیٹ بینک کے مطابق بینک دولت پاکستان جمعرات یکم مئی 2025 یومِ مزدور کے موقع پر عام تعطیل کے سبب بند رہے گا جس کے سبب کمرشل بینک اور مالیاتی ادارے بھی بند رہیں گے


NomE-mailMessage