JavaScript is not enabled!...Please enable javascript in your browser

جافا سكريبت غير ممكن! ... الرجاء تفعيل الجافا سكريبت في متصفحك.


Startseite

اپر، لوئر کرم میں عمائدین کا رضاکارانہ طور پر بھاری اسلحہ جمع کرانے کا سلسلہ جاری



 اپر، لوئر کرم میں عمائدین کا رضاکارانہ طور پر بھاری اسلحہ جمع کرانے کا سلسلہ جاری

امن معاہدے کے تحت اسلحہ جمع کرانے کا دوسرا مرحلہ جاری ہے۔

اپر کرم اور لوئر کرم میں عمائدین کا رضاکارانہ طور پر بھاری اسلحہ جمع کرانے کا سلسلہ جاری رہا، معاہدے کے تحت کرم میں ایک ہزار سے زائد بنکرز مسمار کئے جا چکے، راستے کھولنے اور عوام کو ریلیف دینے پر کام جاری ہے۔

قبائلی رہنماں نے ٹل، پاراچنار شاہراہ فوری طور پر کھولنے کی اپیل کردی۔


NameE-MailNachricht