JavaScript is not enabled!...Please enable javascript in your browser

جافا سكريبت غير ممكن! ... الرجاء تفعيل الجافا سكريبت في متصفحك.


Accueil

نوشہرہ ورکاں تحصیل بار کلرکس انتخابات,تین بڑے گروپوں کا مل کر الیکشن لڑنے پر اتفاق

نوشہرہ ورکاں(تحصیل رپورٹر)تحصیل بار کلرکس انتخابات ،تین بڑے گروپوں نے الحاق کرلیا،اکٹھے الیکشن لڑنے پر اتفاق،بتایاگیا ہے کہ تحصیل بار کلرکس ایسوسی ایشن کے انتخابات میں اتحاد گروپ، الخدمت گروپ اور گجر گروپ نے مل کر الیکشن لڑنے کا فیصلہ کر لیاگزشتہ روز تینوں گروپوں کی سپریم لیڈرشپ بابر ظہیر پنوں، محمد بلال بھٹی اور محمد یاسین گجر کی قیادت میں مشترکہ اجلاس منعقد ہوا جس میں یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ تینوں گروپ ملکر الیکشن کرینگے اورباہنی مشاورت سے مشترکہ امیدوار میدان میں اتاریں گے۔

NomE-mailMessage