JavaScript is not enabled!...Please enable javascript in your browser

جافا سكريبت غير ممكن! ... الرجاء تفعيل الجافا سكريبت في متصفحك.


Home

اسسٹنٹ کمشنر نوشہرہ ورکاں جواد حسین پیرزادہ کے ہاں چاند جیسے بیٹے کی پیدائش ،،تصویر وائرل

نوشہرہ ورکاں (سٹی رپورٹر ) اسسٹنٹ کمشنر نوشہرہ ورکاں جواد حسین پیرزادہ کو اللہ تعالی نے چاند جیسے بیٹے کی نعمت سے نوازا۔بیٹے کی پیدائش پر دوست احباب نے انہیں مبارکباد پیش کرتے ہوئے بیٹے کی درازی عمر کیلئے دعا کی ۔بیٹے کا نام دادا حضور کے حکم پر فواد حسین پیرزادہ رکھا گیا ہے۔





NameEmailMessage