JavaScript is not enabled!...Please enable javascript in your browser

جافا سكريبت غير ممكن! ... الرجاء تفعيل الجافا سكريبت في متصفحك.


Accueil

نوشہرہ ورکاں کے نواحی گاؤں قاسم پور کی رہائشی 45 سالہ خاتون زیور اور نقدی سے محروم

نوشہرہ ورکاں کے نواحی گاؤں قاسم پور کی رہائشی 45 سالہ خاتون زیور اور نقدی سے محروم
 نوشہرہ ورکاں (نامہ نگار)سادہ لوح خاتون کو ڈاکوں نے لوٹ لیا ،پولیس چیک پوسٹس بے کار  بتایا گیا ہے کہ نواحی گاں قاسم پور کی رہائشی 45 سالہ خاتون کلثوم بی بی چھوٹی بچی کے ساتھ کھیالی چوک میں اپنے گاں واپس آنے کے لیسواری کے انتظار میں کھڑی تھی کہ کار سوار فراڈیوں نے دھوکے سے ان کو بٹھا لیا اور گھمن والا پل کے پاس تشدد کر کے کانوں میں پہنا زیور اتروا لیا اور دس ہزار کے قریب کیش بھی چھین کر دونوں کو نیچے اتار کے فرار ہو گئے اد رہے کہ پولیس چیک پوسٹ گھمن پل کے بالکل قریب ہے جس کے اہلکار ہر عام شہری کو چیک کرنے کے بہانے خوار کرتے رہتے ہیں مگرکبھی کوئی واردات نہیں روک سکے تاہم ریسکیو 1122 نے موقع پہ پہنچ کے فرسٹ ایڈ فراہم کردی۔

NomE-mailMessage