JavaScript is not enabled!...Please enable javascript in your browser

جافا سكريبت غير ممكن! ... الرجاء تفعيل الجافا سكريبت في متصفحك.


Home

دنیا کے 30 خطرناک ترین شہروں میں میکسیکن سٹی کولیما پہلے نمبر پر



 دنیا کے 30 خطرناک ترین شہروں میں میکسیکن سٹی کولیما پہلے نمبر پر

مشہور ویب سائٹ،MSN  کی تازہ تحقیق میں دنیا کے 30 خطرناک ترین شہروں کی نشان دہی جہاں قتل، ڈاکے، چوری اور فراڈ کا راج ہے۔ 


میکسیکو کا کولیما (Colima) سب سے خطرناک شہر قرار جہاں ہر1 ہزار لوگوں میں 180 لوگ سالانہ قتل ہوتے ہیں۔


یہ دنیا کا قتال دارالحکومتبھی کہلاتا ہے، دس خطرناک ترین شہروں میں نو میکسیکو اور ایک (نیو اورلینز ،نمبر 8)امریکا میں ہے۔


گویا میکسیکو سب سے خطرناک ملک قرار پاتا ہے جہاں شہریوں کی جانیں، مال اور عزتیں محفوظ نہیں۔


دیگر خطرناک شہر امریکا، ایکواڈور، ہیٹی اور جمیکا (ویسٹ انڈیز ) میں واقع ہیں۔



NameEmailMessage