تتلے عالی:چار بجلی چور پکڑے گئے,مقدمہ درج
تتلے عالی(نامہ نگار )گیپکو سب ڈویژنل ٹیم نے مین تاروں سے ڈائریکٹ بجلی چوری کرنے پرعمران سکنہ تتلے عالی، سفیان سکنہ مرالی والہ،،اشفاق سکنہ بھدر،نوید سکنہ ہردواودھے کیخلاف مقدمات درج کروا د ئیے ہیں۔گیپکو سب ڈویژنل ٹیم نے مین تاروں سے ڈائریکٹ بجلی چوری کرنے پرعمران سکنہ تتلے عالی، سفیان سکنہ مرالی والہ،،اشفاق سکنہ بھدر،نوید سکنہ ہردواودھے کیخلاف مقدمات درج کروا د ئیے ہیں۔