JavaScript is not enabled!...Please enable javascript in your browser

جافا سكريبت غير ممكن! ... الرجاء تفعيل الجافا سكريبت في متصفحك.


Accueil

سونے کی فی تولہ قیمت میں ہوشربا اضافہ



 سونے کی فی تولہ قیمت میں ہوشربا اضافہ

ملک میں گذشتہ روز سونے کی قیمت میں کمی کے بعد آج بڑا اضافہ ہوگیا۔


آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 2900 روپے بڑھی ہے، جس کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 80 ہزار 800 روپے ہوگئی۔


ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاو 2487 روپے اضافے سے قمیت 2 لاکھ 40 ہزار 741 روپے ہے۔عالمی بازار میں سونے کا بھاو 29 ڈالر اضافے سے 2690 ڈالر فی اونس ہے۔واضح رہے کہ ملک میں گذشتہ روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400 روپے کی بڑی کمی ہوئی تھی۔



NomE-mailMessage