JavaScript is not enabled!...Please enable javascript in your browser

جافا سكريبت غير ممكن! ... الرجاء تفعيل الجافا سكريبت في متصفحك.


Startseite

نوشہرہ ورکاں کے نواحی گائوں میں نامعلوم چور وں نے ڈیڑھ لاکھ مالیت کے بکرے چرالیے

نوشہرہ ورکاں(تحصیل رپورٹر)نامعلوم چوروں نے زمیندار کے ڈیڑھ لاکھ مالیت کے بکرے چرالیے،بتایاگیاہے کہ نواحی گاں میلو ورکاں کے رہائشی زمیندارتعظیم ڈوگر کی حویلی سے نامعلوم چوررات کے اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے دو عدد بکریاں اور ایک بکرا مالیت ڈیڑھ لاکھ روپے چرا کر فرار ہوگئے مقامی پولیس نے متاثرہ شخص کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا


NameE-MailNachricht