JavaScript is not enabled!...Please enable javascript in your browser

جافا سكريبت غير ممكن! ... الرجاء تفعيل الجافا سكريبت في متصفحك.


Startseite

نوشہرہ ورکاں:تاجرکو بوگس چیک دینے پر مقدمات درج


(تحصیل رپورٹر)تاجر کو بوگس چیک دینے پر مقدمات درج،بتایاگیا ہے نواحی گاں چک عیہ کے رہائشی محمد حنیف خان کا اسفندریاض ساکن لاہور سے لکڑی کے خرید وفروخت کا کاروباری تعلق تھا اسفندریاض نے محمد حنیف سے دو کروڑ روپے کی لکڑی خریدی اور رقم کے چھ عددچیکس دئیے جو بینک میں جمع کروانے پر بوگس نکلے جبکہ کڑیال چونگی کے رہائشی عامر حسین سے اسکے عزیز محمد عاطف نے پولٹری کے کاروبارکے لیے پچیس لاکھ روپیادھار لیے اور ایک ماہ بعد واپسی کاچیک دے دیا جو ایک ماہ بعد بینک جمع کروانے پر بوگس نکلا مقامی پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے کاروائی کاآغاز کردیا


NameE-MailNachricht