JavaScript is not enabled!...Please enable javascript in your browser

جافا سكريبت غير ممكن! ... الرجاء تفعيل الجافا سكريبت في متصفحك.


Accueil

گورنمنٹ گرلز وبوائز ہائی سکول نوشہرہ ورکاں میں سائنسی نمائش کا انعقاد

 نوشہرہ ورکاں(تحصیل رپورٹر)گرلز وبوائز ہائی سکول میں سائنسی نمائش،طلبا وطالبات کا بہترین کارکردگی کامظاہرہ،بتایاگیا ہے کہ وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کی ہدائت کیمطابق گورنمنٹ بوائز سکول نمبر 1 اور گورنمنٹ گرلز ہائی سکول نمبر 2میں سائنسی نمائش کا اہتمام کیا گیا ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر محمد جاوید نے دونوں سکولز کے طلبا اور طالبات کی ذہنی صلاحیتوں کو جانچنے کے لیے خصوصی وزٹ کیا اور طلبا وطالبات کے سائنسی نمائش کے دوران بنائے گئے سائنسی آلات اور دیگر فن پاروں پر طلبا وطالبات کی صلاحیتوں کو سراہتے ہوئے انکی حوصلہ افزائی بھی کی جبکہ میل وفی میل ٹیچرز کو بھی خراج تحسین پیش کیا۔


NomE-mailMessage