JavaScript is not enabled!...Please enable javascript in your browser

جافا سكريبت غير ممكن! ... الرجاء تفعيل الجافا سكريبت في متصفحك.


Home

نوشہرہ ورکاں کے گردونواح میں راہزنی کی وارداتوں میں شہری نقدی اورموبائل فونز سے محروم

نوشہرہ ورکاں(تحصیل رپورٹر)راہزنی کی وارداتوں میں شہری نقدی اورموبائل فونز سے محروم،بتایاگیا ہے کہ موضع تھابل دوچھہ کا رہائشی محمدقاسم موٹر سائیکل پر اپنے گائو ں آرہاتھاکہ تین نامعلوم موٹر سائیکل سوار ڈاکواسلحہ کے زور پر سینتیس ہزار نقدی چھین کرفرار ہوگئے علاوہ ازیں محمد یاسرساکن کوٹ لدھا اور محمد عرفان ساکن کوٹ لدھا سے دو نامعلوم ڈاکوں نے دو عددموبائل فون مالیتی چھبیس ہزار روپے چھین لیے مقامی پولیس نے مقدمات درج کرلیے۔


NameEmailMessage