JavaScript is not enabled!...Please enable javascript in your browser

جافا سكريبت غير ممكن! ... الرجاء تفعيل الجافا سكريبت في متصفحك.


Startseite

تحصیل نوشہرہ ورکاں کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی سے سردی کی شدت میں اضافہ



نوشہرہ ورکاں(سٹی رپورٹر)تحصیل نوشہرہ ورکاں کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی سے سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق نوشہرہ ورکاں،کڑیال کلاں،تتلے عالی ،نوکھر،بدورتہ،خانمسلمان،مٹو بھائیکے،ببر،ماڑی بھنڈراں سمیت تحصیل نوشہرہ ورکاں کے دیگر دیہاتوں میں ہلکی بوندا باندی کے ساتھ کئی علاقوں میں بادل بھی برسے۔ جس سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے۔کچھ مقامات پر بوندا باندی اور کہیں ہلکی بارش ہوئی، بارش کے دوران دھند کی ہلکی چادر نے شہر کو لپیٹ میں لے لیا، ابرکرم برسنے سے  شہریوں کے چہرے کھِل اٹھے۔


NameE-MailNachricht