JavaScript is not enabled!...Please enable javascript in your browser

جافا سكريبت غير ممكن! ... الرجاء تفعيل الجافا سكريبت في متصفحك.


Home

دھند کے باعث گوجرانوالہ شیخوپورہ روڈ پر مجو چک کے قریب ٹریفک حادثہ ، ڈرائیور زخمی

نوشہرہ ورکاں( تحصیل رپورٹر ) مجوچک میں مسافر بس سڑک پر کھڑے خراب  لوڈر مزدے سے جاٹکرائی بس ڈرائیور زخمی ریسکیو 1122نے پچاس سالہ ادریس احمد ولد نزیر احمد کو ٹی ایچ کیو ہسپتال کامونکے منتقل کر دیا مسافر بس بہاولنگر سے سیالکوٹ جارہی تھی کہ شدید دھند میں روڈ کے اوپر خراب کھڑے لوڈر مزدا سے جاٹکرائی لیکن خوش قسمتی سے بڑا نقصان نہیں ہوا۔


NameEmailMessage