JavaScript is not enabled!...Please enable javascript in your browser

جافا سكريبت غير ممكن! ... الرجاء تفعيل الجافا سكريبت في متصفحك.


Accueil

ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا

لاہور :ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا۔

موسم سرما کی چھٹیوں کا آغاز 24دسمبر سے ہو گا، موسم سرما کی چھٹیاں5جنوری تک جاری رہیں گی۔

ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے مطابق کالجز میں آنرز کی کلاسز معمول کے مطابق جاری رہیں گی، یونیورسٹی اور دیگر شیڈولڈ امتحانات جاری رہیں گے۔



NomE-mailMessage