JavaScript is not enabled!...Please enable javascript in your browser

جافا سكريبت غير ممكن! ... الرجاء تفعيل الجافا سكريبت في متصفحك.


Home

شناختی کارڈ نہ بنوایا تو6ماہ کی قید یا بھاری جرمانہ، نادرا کا انتباہ

اسلام آباد :شناختی کارڈ نہ بنوایا تو6ماہ کی قید یا بھاری جرمانہ، نادرا کا انتباہ18 تفصیلات کے مطابق 18سال کی عمر کے بعد 90دن کے اندر شناختی کارڈ کے لیے درخواست دینا ضروری ہے ۔پاکستان میں ہر شہری کے لیے 18 سال کی عمر مکمل کرنے پر قومی شناختی کارڈکا حصول لازمی ہے۔نادرا آرڈیننس2000کے سیکشن9(1) کے تحت18سال کی عمر کے بعد90دن کے اندر شناختی کارڈ کے لیے درخواست دینا ضروری ہے۔بروقت درخواست نہ دینے پر نادرا آرڈیننس کے سیکشن30(e)کے مطابق6ماہ تک قید بامشقت یا 50,000روپے تک جرمانہ یا دونوں سزائیں ہو سکتی ہیں۔


NameEmailMessage