JavaScript is not enabled!...Please enable javascript in your browser

جافا سكريبت غير ممكن! ... الرجاء تفعيل الجافا سكريبت في متصفحك.


Startseite

صوابی جلسے میں شہری نے ایسا کیا کیا کہ پولیس نے اسے گرفتار کر لیا جانئیے


صوابی(نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے صوابی میں ہونے والے جلسے میں امریکی پرچم لہرا دیا گیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق صوابی جلسے میں شرکت کرنے والے ایک شہری نے امریکا کا جھنڈا لہرا دیا جس پر پولیس نے اسے گرفتار کرلیا۔

میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ پولیس ذرائع کے مطابق ابھی تک یہ معلوم نہیں ہوسکا کہ امریکا کا جھنڈا جلسے میں کیوں لایا گیا، شہری سے اس حوالے سے تفتیش کی جارہی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس نے ملزم کو تھانے منتقل کرکے اس سے تفتیش شروع کردی ہے۔


NameE-MailNachricht