JavaScript is not enabled!...Please enable javascript in your browser

جافا سكريبت غير ممكن! ... الرجاء تفعيل الجافا سكريبت في متصفحك.


Startseite

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کا تفصیلی طبی معائنہ، رپورٹ سامنے آگئی

راولپنڈی: بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کی صحت کو ڈاکٹروں نے تسلی بخش قرار دے دیا۔

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کا ڈاکٹروں نے تفصیلی طبی معائنہ کیا۔ جس کے بعد ڈاکٹروں نے بانی پی ٹی آئی کی صحت کو تسلی بخش قرار دے دیا۔

ڈاکٹروں کی4رکنی ٹیم نے بانی پی ٹی آئی کا طبی معائنہ کیا۔ جس کے بعد ڈاکٹروں نے بانی پی ٹی آئی کو معمول کے ٹیسٹ تجویز کر دیئے۔

بانی پی ٹی آئی کی میڈیکل رپورٹ اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیش کی جائے گی۔ بانی پی ٹی آئی کا معائنہ شوکت خانم اسپتال کے ایک اور پمز اسپتال کے3ڈاکٹرز نے کیا۔



NameE-MailNachricht