قیدیوں کی وین پرحملہ ،فرار تمام افراد گرفتار کرلیے ،آئی جی اسلام آباد
خط المقالة
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آئی جی اسلام آباد نے کہاہے کہ قیدیوں کی وین پرحملے میں فرارہونے والے تمام افراد کوگرفتارکرلیاہے،وینز میں اٹک جیل سے پیشی کیلئے لائے جانے والے قیدی سوار تھے۔پولیس ذرائع کے مطابق قیدی وینزمیں ڈیڑھ سو سے زائد قیدی موجود تھے۔