نوشہرہ ورکاں:منشیات فروش سے لاکھوں روپے کی سوا کلو ہیروئن برآمد

نوشہرہ ورکاں (سٹی رپورٹر )انچارج پولیس چوکی حیدری چوک اسسٹنٹ سب انسپکٹر شہباز ہنجرا نے منشیات فروشوں کے خلاف مہم کے دوران کارروائی کرتے ہوئے جاوید مسیح سکنہ ببر کو گرفتار کر کے لاکھوں روپے کی سوا کلو ہیروئن برآمد کر لی ۔ 


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے