تتلے عالی:سسر نے بہو کو چھری دکھا کر زیاتی کا نشانہ بنا ڈالا

 

تتلے عالی:سسر نے بہو کو چھری دکھا کر زیاتی کا نشانہ بنا ڈالا

نواحی گاؤں شکور آباد میں دن دہاڑے سسر نے 20سالہ بہو سے چھری دکھا کر زیاتی کر ڈالی

تتلے عالی(نامہ نگار )نواحی گاؤں حسین آباد کے زمیندارمحمدحسین کی 20سالہ بیٹی (ن) کی شادی ڈیڑھ سال قبل شکور آباد کے رہائشی فیاض سے ہوئی تھی۔گزشتہ روز دن 10بجے کے قریب (ن) کا سسر اپنی بیوی اور بیٹی کو لہسن لگانے کیلئے کھیتوں میں چھوڑ کر گھر واپس آگیا اور چھری سے قتل کرنے کی دھمکی دیکر بہو کو زیا دتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ تتلے عالی پولیس نے لڑکی کے والد محمد حسین کی رپورٹ پر مقدمہ درج کرلیا۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے